جامشورو میں طوفان سے این ٹی ڈی سی کی ہائی پاور ٹرانسمیشن لائنز کے تباہ ٹاورز کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع

پیر 24 مئی 2021 14:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) جامشورو میں طوفان سے این ٹی ڈی سی کی ہائی پاور ٹرانسمیشن لائنز کے تباہ ٹاورز کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو این ٹی ڈی ٹی سی ترجمان کے مطابق گزشتہ دنوں طوفان باد و باراں سے 500 کے وی پورٹ قاسم- جامشوروٹرانسمیشن لائنز کے 5 جبکہ جامشورو۔ دادو ٹرانسمیشن لائنز کے 2 ٹاورز تباہ ہوئے،ایم ڈی این ٹی ڈی سی انجینئرمحمد ایوب نیفوری طورپر موقع پرپہنچ کر کام کی نگرانی شروع کردی،ٹاورز کی بحالی کا کام آئندہ چار روز تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی

متعلقہ عنوان :

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں