پنجاب حکومت کی طرف سے ترقیاتی سکیموںکے حوالہ سے پنجاب پولیس کو50کروڑروپے کے فنڈزجاری کرنے کی منظوری

منگل 4 اپریل 2017 13:09

پنجاب حکومت کی طرف سے ترقیاتی سکیموںکے حوالہ سے پنجاب پولیس کو50کروڑروپے کے فنڈزجاری کرنے کی منظوری
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2017ء) پنجاب حکومت کی طرف سے ترقیاتی سکیموںکے حوالہ سے پنجاب پولیس کو50کروڑروپے کے فنڈزجاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے،ان فنڈزکی مددسے فیصل آبادسمیت دیگرشہروںکے آرپی اوز،سی پی اوزکے دفاترز،جھنگ سمیت دیگراضلاع کے ڈی پی اوزکے دفاتر،گھروںکیساتھ ساتھ پولیس لائنز،ٹریننگ سینٹرزکی تزئین وآرائش عمل میںلائی جائیگی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کیمطابق ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کو7کروڑ،سی پی او،ڈی پی اوزسمیت دیگرافسران کے گھر، دفاترکی تزئین وآرائش کیلئے بھی اتنی ہی رقم مختص کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں