جہلم ،اقدام قتل و ناجائز اسلحہ رکھنے پر3ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
جمعہ 29 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم حماد پرویز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے آلہ ضرب پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ثقلین علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد ، پولیس تھانہ للہ نے کارروائی کرتے ہوئی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم راج ولی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے بندوق 12 بور سنگل بیرل بر آمد، ملزمان کے خلاف اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔
ڈی پی او جہلم ناصرمحمودباجوہ نے کہاکہ جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف کمر بستہ ہے، ضلع جہلم کو ناجائز اسلحہ سے پاک کر کے ہی امن و امان کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم ،منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو 14سال قید ،4لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
جہلم،اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری ،ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے
جہلم،6یوم سے اغوا 15سالہ مغوی کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیاگیا
جہلم ،اپنے ہی بچوں کو جان سے مارنے کی کوشش کرنیوالا سنگدل باپ گرفتار
رواں ہفتہ بارشیں جاری رہیں گی،عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور ندی نالوں کے قریب ہرگز نہ جائیں، ..
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ..
ڈی پی او جہلم کی ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں تربیت مکمل کر کے پاس آوٹ ہو کر جہلم حاضر آنے والے کنسٹیبلان سے ملاقات
جہلم پولیس کے کانسٹیبل سید رسول بقضائےالہی وفات پا گئے ، کانسٹیبل سید رسول عارضہ قلب میں مبتلا تھے
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے اہم مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ نا ..
ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز ..
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے