;قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

ج*قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2024ء) قلات میں گرج چمک کیساتھ وقفے وقفے سے بارش و ژالہ باری، اور ہفتے کے روز بھی قلات شہر سمیت دیہی علاقوں میں بھی بارش ہوئی عید کے تیسرے اور چوتھے روز قلات شہر و گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ژالہ باری سے فصلوں اور درختوں کے متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں