سعید غنی کا شہر میں آئے روز جاری بجلی کے بریک ڈائون پر سخت تشویش کا اظہار
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے شہریوں کو بلاتعطل پانی کی فراہمی کی تمام کوششوں کو بجلی کے بریک ڈائون کے باعث ممکن نہیں بنایا جاسکتا، صوبائی وزیر
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی نااہلیوں کے باعث ایک جانب کراچی کا کاروبار زندگی مفلوج ہوا ہے تو دوسری جانب پانی کی فراہمی بھی شدید متاثر ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ ہفتہ کو ہونے والے پریک ڈائون سے دھابیجی، پیپری سمیت شہر کو فراہمی کے لئے تمام پمپنگ اسٹیشن بند ہوگئے ہیںاورکڑوروں گیلن پانی کی فراہمی کی بندش سے عوام کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سعید غنی نے مزید کہا کہ بجلی کے متعدد بار بریک ڈائون اور صرف 20 روز میں چوتھی بار بریک ڈائون سے 4 بار پانی کی مین لائنیں ٹوٹ چکی ہیں۔ دھابیجی اور پیپری پر دو ہیوی موٹریں بجلی کی اچانک بندش سے جل گئی ہیں اور اس کی مرمت پر کرڑوں روپے کے اخراجات بھی سندھ حکومت کو برداشت کرنے پڑگئے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو بلاتعطل پانی کی فراہمی کی سندھ حکومت اور واٹر بورڈ کی تمام کاوشوں پر کے الیکٹرک نے پانی پھیر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور نیپرا فوری طور پر کے الیکٹرک سے جواب طلب کرے اور نظام کی بہتری کے لئے انہیں فوری ہدایات دیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات