سندھ اسمبلی کی قرارداد بنگلہ نژاد پاکستانیوں کی توہین ہے،ڈاکٹر صالح ظہور
پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال کے تحت مچھر کالونی میں جلسہ عام سے ڈاکٹر علائو الدین،مامون الرشید،ناصر منا بھائی،ابو سعید و دیگر کا خطاب
جمعرات 22 نومبر 2018 16:00
(جاری ہے)
جلسہ سے ڈاکٹر علائو الدین ،مامون الرشیدایڈوکیٹ ،ناصراحمد منا بھائی ،ابو سعید،جعفر عالم ،مولانا عبد الحق بیانی ،نبی حسین نوری، مولانا محمودالحسن ، مفتی عبدالحق بیانی ، منظر احمد،محمد قیصر میاں ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
ڈاکٹر صالح ظہور نے چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پرشہر بھر تجاوزات کے خاتمہ کی مہم کو سراہتے ہوئے کہا کہ مچھر کالونی میں رہائش پذیر گھرانے گذشتہ 40 ،50سال سے یہاںآباد ہیں۔اس مہم کے باعث غر یبوں سے ان کی چھت چھن گئی انسانی ہمدردی کے پیشِ نظر متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کی جانی چاہیئے تاکہ فوری مدد سے اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں ۔مسلم لیگ شیربنگال کے قائد نے جشنِ عید میلاد النبی ﷺکی آمد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ۲۱ ربیع الاول کا روز ہم سے متقاضی ہے کہ ہم اتباع ِرسول ﷺکو اپنا شعار بنائیں ۔محبت و عقیدت کا حق ادا کر نے کا یہی راستہ ہے ۔ڈاکٹر صالح ظہور نے بجلی وگیس اور پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ سے ہونے و الی مہنگائی کا تذکرہ کرتے ہوئے حکومت سے کہاکہ وہ لوگوں کو سہولتیں فراہم کرے مشکلات و پریشانیوں میں مبتلا کرنے سے گریز کرے۔انہوںنے وزیرِاعظم پاکستان سے بنگلہ نثرداروںکی نیشنلٹی کے حوالے سے بیان پر معافی اور اپنے الفاظ واپس لینے کے مطالبے کا اعادہ بھی کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار