نئی کابینہ میں غیر منتخب معاون خصوصی بہت ہیں، بیٹنگ آرڈر اوپر نیچے کرنے سے کیا مشکلات ختم ہونگی ڈاکٹر فاروق ستار
کابینہ میں تبدیلی حکومت اور پوری حکومتی ٹیم کی ناکامی ہے، لوگ ریلیف چاہتے ہیں منی بجٹ میں بھی عوام کو ریلیف نہیں ملا اگر زرداری اور دیگر کے خلاف انکوائری چل رہی ہیں تو ملوث افسران کے خلاف بھی نکوائری کرنی چاہئیں، انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 اپریل 2019 22:10
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ لگتا ہے صدارتی نظام آ یا نہیں بلکہ آگیا ہے ۔ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا اور نئی کابینہ بنادی گئی ہے۔
بیٹنگ آرڈر اوپر نیچے کرنے سے کیا مشکلات ختم ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا تھا کہ ابھی مشکل وقت نہیں آیا مشکل وقت آنا باقی ہے اگر یہ مشکل وقت نہیں تو کیا ہے۔لوگ ریلیف چاہتے ہیں منی بجٹ میں بھی عوام کو ریلیف نہیں ملا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئی ہے جس کے باعث یہ واقعات پیش آتے ہیں۔ سندھ میں جتنی ٹرانسفر پوسٹنگ ہو رہی ہیں وہ سب کوئی خاص لوگ کر رہے ہیں۔ڈی جی ایم ڈی اے نے جو غلط کام کیا ہے اس کا بھی حساب ہوگا ۔ کیا ایم ڈی اے بھی بحریہ ٹائون کی طرح پیسے دے کر اپنا حصہ ڈالے گا بحریہ ٹائون اور ایم ڈی اے میں جو افسران کرپشن اور غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث ہیں ان کے خلاف کاروائی کب ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ بڑھ رہا ہے پر کسی کی کوئی توجہ نہیں ۔ سرکلر منصوبے کو بھی ابھی سے کچہرے کے ڈرم میں پھینک دیا ہے۔ آنے والے بجٹ میں اللہ پاک پاکستان کے عوام پر رحم کرے وارنہ حکمران تو لوگوں کو مارنے کا سوچے بیٹھے ہیں ۔کابینہ میں تبدیلی حکومت اور پوری حکومتی ٹیم کی ناکامی ہے ۔ اگر زرداری اور دیگر کے خلاف انکوائری چل رہی ہیں تو ملوث افسران کے خلاف بھی نکوائری کرنی چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا گاڑی سستی کرنے کا اعلان
سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ
منعم ظفر کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات،عوامی نمائندوں کے مسائل پر گفتگو
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
امن وامان میں ناکامی پر بلوچستان حکومت مستعفی ہوجائے، جے یوآئی
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
ماہی گیروں کیلئے جدید ترین سہولیات سے آراستہ منصوبہ بندی کا جلد اعلان کریں گے، سید نجی عالم
شہر بھر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی اور منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقداما ت کررہے ہیں ..
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم ..
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
سیکریٹری صحت سندھ جریحان اقبال بلوچ نے خسرہ کے ردعمل سے متعلق اجلاس کی صدارت کی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف