ایران کا پاکستان کے ساتھ سیاحتی تعاون بڑھانے پر زور
سیاحت اور دستکاری کے علاوہ ایرانی جامعات میں طلباء کا داخلہ،دونوں ممالک کے باہمی تعاون کے ایک اور باب کے طور پر جانا جاتا ہے، احمدمحمدی ایرانی جامعات تجربہ کار اساتذہ اور وسیع سہولتوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں نمایاں جگہ حاصل کرچکے ہیں ،تعلیمی معیار کے علاوہ، ایران میں زندگی گذارنے کے لئے کم اخراجات اور دونوں ملکوں کی ثقافتی اور مذہبی قربت اہم ترین ہے، کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کا حیدرآباد میں منعقدہ پاک ایران سیاحتی مواقع کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 20 فروری 2020 21:00
(جاری ہے)
ان 22 تاریخی آثار کے علاوہ یونسکو ایران کے دیگر 65 تاریخی مقامات کو عالمی ثفافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنیوالا ہے اورامید کرتا ہوں یہ مقامات آنے والے دنوں میں عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ حالیہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ دس مہینوں میں آٹھ ملین سے زائد سیاح مختلف حوالے سے ایران کاسفر کرچکے ہیں جن میں سے چھ لاکھ نے صرف علاج اور صحت کی غرض سے سفر کیا ہے۔میری حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے اور پاکستانی بھائیوں کے لئے کچھ ہی دن پہلے الکٹرانیک ویزاجاری کرنا ان کوششوں کا ایک چھوٹا مگر انتہائی اہم حصہ ہے۔ میں ذاتی طور پر انتہائی پرامید ہوں کہ یہ عمل ایران سفر کرنے کی رغبت رکھنے والے پاکستانی سیاحوں کی تعداد بڑھانے میںمددگار ثابت ہوگا۔سیاحت اور دستکاری کے علاوہ ایرانی جامعات میں طلباء کا داخلہ، ایران اور پاکستان کے باہمی تعاون اور صلاحیتوں کے ایک اور باب کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ایرانی جامعات تجربہ کار اساتذہ اور وسیع سہولتوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں نمایاں جگہ حاصل کرچکے ہیں اور ان کا شمار دیگر ملکوں کی کئی جامعات کی بہ نسبت بہتر جامعات میں ہوتا ہے۔تعلیمی معیار کے علاوہ، ایران میں زندگی گذارنے کے لئے کم اخراجات اور دونوں ملکوں کی ثقافتی اور مذہبی قربت کی طرف اشارہ کرسکتے ہیں جن کی بدولت میڈیکل، انجینیئرنگ اور دیگر شعبوں میں زیر تعلیم عزیز پاکستانی طلباء ایران میں پرسکون زندگی گذار سکتے ہیں۔ امید کرتا ہوں آپ دوستوں کی تعاون سے اس شعبے کے فروغ کے لئے بھی پہلے سے زیادہ کوشش کرپائیں گے۔منعقدہ اجلاس میں حیدرآباد کے میئر سید طیب حسین نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کے مختلف شہر سمیت نیشابور کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خیرمقدم کیا۔اس اجلاس کے موقع پر ایرانی شہر نیشابور اور پاکستانی شہر حیدرآباد کے درمیان سسٹر سیٹی کا جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار