پی پی کے 35 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں
پیپلز پارٹی کے 30 سے 35 رکن صوبائی اسمبلی ناراض ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔خرم شیر زمان
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 اگست 2020 11:52
(جاری ہے)
خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ عمران خان پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔
عوام وزیراعظم اور ہم سے سوال پوچھتے ہیں کہ کراچی پر توجہ کب دیں گے۔ایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہ ہ پورا سندھ ڈوب گیا، سندھ حکومت کہاں ہے وزیر ایرگیشن کے لئے گمشدگی کے اعلانات کئے جانے چاہئے،بارہ سال گزرنے کے باوجود مسائل حل نہیں ہورہے،ہم پاک فوج اور این سی او سی کے مشکور ہیں انکا کام قابل تعریف ہے ۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ مراد علی شاہ کو دادو اور جام شورو میں کیمپ لگانا چاہیے تھا ناکہ ہیلی کاپٹر سے علاقے میں گھوم پھر کر واپس آ جاتے، لوگوں کے لئے راشن کیمپ کی ضرورت ہے، کروڑوں روپے لگانے کے باجود گاج ڈیم تعمیر نہیں ہوسکا۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کاروبار کھولنے کی اجازت دینے اور کرونا کو شکست دینے پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیرا عظم اور ان کی ٹیم کے بروقت اور بہترین اقدامات کی وجہ سے ہم کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے، پاکستان کی تاریخ میں عمران خان وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عوام کو براہ راست ریلیف فراہم کیا ہے،وزیر اعظم کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے دیگر ممالک بھی ان کی حکمت عملی کو اپنا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت