سندھ ہائی کورٹ کا فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم
ڈی جی پرائیوٹ سکول 20 فیصد رعایت کے قانون پر عملدرآمد کرائے والدین فیس میں رعایت نہ دینے والے سکولوں کے خلاف شکایت درج کروائیں.عدالت
میاں محمد ندیم جمعرات 13 اگست 2020 13:37
(جاری ہے)
خیال رہے کہ حکومت سندھ نے سندھ کورونا ریلیف آرڈیننس جاری کیا تھا جس کی منظوری 15 مئی کو گورنر سندھ نے دی تھی مسودے کے مطابق نجی سکولوں پر 20 فیصد ٹیوشن فیس کی کٹوتی لازم قرار دی گئی ہے جسے کسی اور مد میں یا مخصوص مدت گزرنے کے بعد بھی وصول نہیں کیا جائے گا‘اس کے علاوہ سندھ کابینہ نے بھی نجی سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی منظوری دی تھی.
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا وزیرتعلیم شفقت محمود نے بتایا تھا اس حوالے سے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو تجاویز بھیج دی گئی ہیں اور حکومت بھی تعلیمی اداروں سے متعلق مزید مشاورت کرے گی. ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارو ں سے متعلق ایس اوپیزپرنظرثانی کی جائےگی اگست کے پہلے اور پھرتیسرے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کریں گے‘تاہم بعدازاں ایک حکومتی ترجمان کی جانب سے اس فیصلے کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے فیصلے سے مشروط قراردیا تھا. واضح رہے کہ حکومتی اور عدالتی احکامات کے باوجود نجی سکول تمام صوبوں میں پوری فیس وصول کررہے ہیںجبکہ بیشتر سکولوں نے آدھے سے زیادہ سٹاف فارغ کردیا ہے اور باقی سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتیاں کردی گئی ہیں‘آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب بھی اس سلسلہ میں بے بس نظر آتا اور حکومت عدالت اور اپنے احکامات پر عمل درآمد میں مکمل ناکام نظرآتی ہے.متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار