
کرونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ڈی جی اسکولز سندھ نے والدین کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا
اسکول اور کلاس میں ماسک لازمی پہن کر رکھیں اور اسکول سے گھر واپسی پر باہر سے کچھ نہ خریدیں، منسوب صدیقی
منگل 18 جنوری 2022 15:01

(جاری ہے)
مراسلے کے مطابق اومی کرون بچوں پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے اس لیے والدین بچوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکالیں جبکہ شاپنگ مال اور شادی جیسی بڑی تقریبات میں بھی شرکت نہ کریں۔
اسکول اور کلاس میں ماسک لازمی پہن کر رکھیں اور اسکول سے گھر واپسی پر باہر سے کچھ نہ خریدیں، بچے ہمارا مستقبل ہیں اس لیے ان کا خاص خیال رکھیں۔مراسلے کے مطابق کوویڈ ویرینٹ وائرس 40 فیصد سے زائد پھیل چکا ہے، یہ وائرس پاکستان میں بلعلوم اور کراچی میں بالخصوص تیزی سے پھیل رہا ہے۔ہدایت نامہ کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے اور تعلیمی سلسلہ برقرار رہے گا، وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر کیجانب سے بیرون ملک سے اشیاء لانے پر پابندی کے حکم نامے میں تبدیلی کا امکان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج اور ریڈزون سِیل کردیا
-
لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومتی حکمت عملی’پیٹرول کی ترسیل بند‘کئی شہروں میں موبائل فون سروس اور ”اے ٹی ایم“ بند ہونے کی اطلاعات
-
پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کر گئے
-
تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا
-
عمران خان کا کل ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
-
میری جان کو خطرہ ہے جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں‘ ہم الیکشن کی تاریخ ملنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے.عمران خان
-
نوازشریف جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر لندن گئے وہ جعلی تھیں. ہارون الرشید کا دعوی
-
جو والدہ کہتی تھی اس خامی کا ساڑھے 3سالوں میں احساس ہوا،عمران خان
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومتی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع ہوگیا’پیٹرول کی ترسیل بند
-
محکمہ تعلیم پنجاب نے کل 25 مئی کو سکول بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا
-
آزادی مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.