بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا

منگل 16 اپریل 2024 20:30

، کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق اس ماہ کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع کریں گے۔مشتاق احمد ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں