سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
ہفتے میں پانچ دن ڈائٹ پلان فالو کرتی ہوں، دو دن پسند کاکھانا کھاتی ہوں،اداکارہ
پیر 29 اپریل 2024 23:31
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سونیا حسین نے اپنی فٹنس اور خوبصورتی کاراز بتاتے ہوئے کہا کہ فی الحال میں نے اپنے سخت ڈائٹ پلان سے بریک لے لیا ہے کیونکہ روزانہ اس پر عمل کرنے سے میرا مزاج بری طرح متاثر ہوتا ہے،میں اپنے مزاج کو اپنے کام پر اثر انداز نہیں ہونے دے سکتی ،اسی وجہ سے میں نے اب اپنی ڈائٹ میں کاربوہائیڈریٹس بھی شامل کرلیے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ میں ہفتے میں دو بار ڈائٹ پلان چھوڑ کر اپنی پسند کا کھانا کھاتی ہوں جیسے کہ بریانی اور حلیم کیونکہ زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہیے اور میں کھانے کی کافی شوقین ہوں تو میں سب کچھ کھا لیتی ہوں۔سونیا حسین نے بتایا کہ ہفتے کے باقی پانچ دن میں اپنا ڈائٹ پلان فالو کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرجانی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کراکے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا
رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،2ملزمان گرفتار
وفاقی حکومت سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی کو یقینی بنائے گلگت بلتستان لائرز فورم ..
قونصل جنرل انڈونیشیا ڈاکٹر جون کنچورو کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس
ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان ملک بیچنے کے مترادف ہے، اسلم فاروقی
جاًمِعہ الاخوان سیکٹر 11-G نیو کراچی میںنئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ناظم آباد ٹاون میں انسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
الخدمت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مابین معاہدہ
محکمہ ایکسائز کی صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
مشیر سید نجمی عالم کا محکمہ ماہی گیری میں غیر قانونی تعمیرات کو فورا مسمار کرنے کا حکم
موچکو پولیس کی کارروائیاں،8ملزمان گرفتار، سمگلڈ شدہ سامان سے لوڈ 5گاڑیاں پکڑ لیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ