اس وقت شہر کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے،حافظ نعیم الرحمن
اتوار 24 جون 2018 23:00
(جاری ہے)
ہمارا احتجاجی تحریک جاری رہے گی کل پھر سے ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات کریں گے۔
اور مذاکرات بھی جاری رہیں گے۔ بروز جمعہ المبارک 29جون کو شہر بھر میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کے الیکٹرک کے خلاف جماعت اسلامی نے زبردست تحریک چلائی جس کی وجہ سے کے الیکٹرک آج تک ٹیرف میں اضافہ نہیں کرپارہی۔ کراچی کو پھر سے یرغمال بنانے کی کوشش کی جارہی یے، کراچی کے لوگ تم سے تمہارے ماضی کا انتقام لیں گے اور عبرتناک شکست سے دو چار کریں گے۔ اگر اگلے 24 گھنٹے تک ضلع عربی کے عوام کو پانی فراہم نہ کیا گیا تو شاہراہ فیصل کو بلاک کردیا جائے گا۔ اور واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ اس موقع پر ضلع عربی کے امیر عبد الرزاق خان نے کہا کہ عجیب المیہ ہے ٹینکر مافیا کو پانی فراہم کیا جارہا ہے لیکن عوام کے لیے لایہنوں میں پانی نہیں دیا جارہا۔ وزیر اعلی سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ پانی کی عدم فراہمی کے خلاف فوری نوٹس لے اور ضلع عربی کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے۔ ضلع عربی کے پانی کو بحریہ ٹاؤن فروخت کیا جارہا ہے۔ ضلع عربی کو پانی کا اضافی کوٹہ دیا جائے۔ #متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار