چیف سیکریٹری سندھ میجر جنرل ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے سیاسی جماعتوں کی طرف سے انتخابی مہم میں رکاوٹیں ڈالنے کے الزامات کو مسترد کردیا
ایڈیشنل آئی جی کراچی اچھا کام کررہے ہیں ان کو تبدیل نہ کرنے فیصلہ نگراں حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کیا ہے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں بڑے بڑے سیاسی نام شامل ہیں، کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
پیر 16 جولائی 2018 23:36
(جاری ہے)
ضلع انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مشتمل کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جو سیکیورٹی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو مانیٹر کرے گی،انہوں نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں بڑے بڑے سیاسی نام شامل ہیں،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایک ہزار سے زائد امیدواروں کو شوکاز نوٹس جاری کئیے ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز پر تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ عوام زیادہ سے زیادہ حق رائے دہی استعمال کرسکیں۔چیف سیکرٹری سندھ کا کہنا تھا کہ پولنگ کے روز ضلعی سطح پر ایمرجنسی پلان ترتیب دیا ہے جس کے تحت ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں گی۔ایک سوال کے جواب میں چیف سیکریٹری سندھ کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی مہم سے روکا نہیں جارہا، سیاسی جماعتوں کی طرف سے انتخابی مہم میں رکاٹیں ڈالنے کے الزامات میں صداقت نہیں ہے ان کا کہنا تھا ایڈیشنل آئی جی کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ نگران حکومت نے اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت کے بعد کیا ہیتاہم آئی جی جیل سمیت تمام جیلرز کو تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ سیکریٹری داخلہ الیکشن کمیشن، سندھ پولیس اور ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے ساتھ روابط کو فروغ دے کر انتخابات کے پرامن اور منصفانہ انعقاد کے لئے حکمت عملی بنائی ہیمتعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ محکمہ جاتی روابط کو فروغ دے کر عام انتخابات 2018 کے انعقاد کے سلسلے میں موثر اقدامات عمل میں لائیں۔اور پولنگ اسٹیشنز پر حکومت سندھ کے متعلقہ عملہ کی تعیناتی، پینے کے پانی ، بجلی اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب