ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو ینر عامر خان او ر میئر کر اچی وسیم اختر کے ہمر اہ ممتا ز عالم دین مفتی تقی عثما نی سے ملا قات

مفتی تقی عثما نی امت مسلمہ کی بڑی شخصیت ہیں اور پاکستان میں جید عالم دین میں انکا شما ر ہے ،عامر خان

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو ینر عامر خان نے ڈپٹی کنو ینر ومیئر کر اچی وسیم اختر،رکن رابطہ کمیٹی عبد الحسیب ،انچارج علما کمیٹی جا وید ،حق پر ست ایم پی اے ہاشم رضا ، چیئر مین ڈسٹر کٹ کو رنگی نیر رضا اور ڈسٹر کٹ کے وائس چیئر مین احمر کے ہمر اہ ممتا ز عالم دین مفتی تقی عثما نی سے ملا قات کی اور دہشت گر دوں کی فا ئر نگ سے انکے محفوظ رہنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور ان سے خیر سگا لی جذبا ت کا اظہا ر کیا ۔

عامر خان نے کہا کہ مفتی تقی عثما نی امت مسلمہ کی بڑی شخصیت ہیں اور پاکستان میں جید عالم دین میں انکا شما ر ہے ہمیں انتہا ئی مسرت ہے کہ آپ اتنے بڑے سانحہ سے اللہ کی رحمت سے محفو ظ رہے ۔عامر خان نے کہا کہ بین الا قوامی دنیا میں کر اچی وپاکستان کا امیج جو پی ایس ایل سے بہتر ہو ا تھا اسے سبو تا ژ کر نے کیلئے اند رونی وبیر ونی دہشت گر د ایسے واقعات کو جنم دے رہے ہیں جس سے کر اچی کو امن وامان کے حو الے سے متنا زعہ بنا یا جا سکا ہمیں استحکام پاکستان عزیز ہے ہم نے عہد کر رکھا ہے کہ کسی کو مذ ہبی منا فرت یا لسانی بنیا دوں پر کو ئی بھی راستہ اختیارنہیں کر نے دینگے کر اچی کے عوام ہر سازش کو ناکام بنا ئیں گے مفتی تقی عثما نی کیلئے خصوصی دعائیں کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ہم آپکی مکمل صحت وحفا ظت کیلئے دعا گو ہیں شہید ہو نے والو ں کیلئے دعائے مغفر ت اور انکے اہل خانہ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم پاکستان ملک میں امن با لخصوص کر اچی میں ہر طر ح کی شورش کی کو ششوں کو ناکام بنا نے کیلئے کلید ی کر دار ادا کر یگی انہو ں نے زخمیو ں کیلئے دعا ئے صحت کی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں