سندھ حکومت نے وزیراعظم کی جانب سے’’ٹائیگر فورس‘‘ نام کی مخالفت کردی
عمران خان ٹائیگرفورس کی بجائے ’’پاکستان ولنٹیئرفورس‘‘ نام رکھتے تو تمام صوبے ان سے اتفاق کرتے ، بلدیاتی ادارے دوسال پہلے ختم کردیئے گلئے ،موجودہ نازک وقت میں یہ ادارے فرائض کی انجام دہی سے محروم ہیں،وزیراطلاعات سندھ
بدھ 1 اپریل 2020 00:09
(جاری ہے)
صوبائی وزیراطلاعات نے مزید اس بات کی مذمت کی کہ پنجاب کے بلدیاتی ادارے قبل از وقت دوسال پہلے ہی ختم کردیئے گئے۔
جس کے باعث بلدیاتی ادارے اپنے فرائض کی انجام دہی سے اس نازک وقت میں محروم ہیں۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر نے کہا کہ کورونا جیسی موذی امراض کے موقع پر ہمیں عوام کا تعاون چاہئے۔ کیونکہ اگر عوام اپنے آپ کو لاک ڈا?ن اور حکومت کی بتائی گئی ہدایت پر عمل نہیں کیا تو اس سے مزید مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ایک موذی مرض ہے۔ جس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ کی حکمت عملی اور پالیسی گائیڈ کی روشنی میں جلد از جلد عوام کو سہولیات بہم پہنچانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ہم نے اب تک صوبے میں گیارہ ہزار رضاکار تیا ر کر لئے ہیں جن میں ضرورت کے مطابق اضافہ بھی کیا جائے گا اور کوشش ہے کہ جو بھی حکومت کی جانب سے ریلیف ہے اسے ان کے گھر تک پہنچایا جائے۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ اشیائے ضرورت کی مسلسل ترسیل کو یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت ،گڈ زٹرانسپورٹ کی انٹر سٹی یا بین الصوبائی نقل و حرکت پر کسی بھی قسم کی پابندی نہیں لگائی اور نا لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومت دکھ کی اس گھڑی میں سندھ اور پاکستان کی عوام کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے جہاں علمائ کرام حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں وہاں ڈاکٹرز ،پیرامیڈیکل اسٹاف اور میڈیا مکمل طور پر اپنی خدمات عوام تک بہم پہنچا رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچا? اور پھیلا? کو روکنے کے سلسلے میں لاک ڈا?ن کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل در آ مد کے سلسلے میں پولیس ،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں کے افسران کو سندھ حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام عوام باہمی عزت و احترام کو یقینی بنائیں اور قوم کو اس مشکل وقت سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔علاوہ ازیں انہوں نے نامور صحافی میر جاوید الرحمان کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میر جاوید الرحمان کے انتقال سے صحافتی حلقہ ایک ادراک رکھنے والے صحافی سے محروم ہو گیا ہم ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
فلمساز امتیاز علی فلم’’ امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر بہت خوش
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘