تلخ کلامی پر جج کا ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ پر 50 ہزار جرمانہ، پھر بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ کر دیا
جمعرات 28 مارچ 2024 15:42
(جاری ہے)
ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالت کا وکلا سے انتہائی نامناسب رویہ ہے، میں جرمانہ ادا ہی نہیں کروں گا۔عدالت نے مزید بولنے پر جرمانے کی رقم 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ روپے کر دی۔ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ کیس سنا نہیں جا رہا اور جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے، ہم ادا نہیں کریں گے۔
جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کر دی۔ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ جتنا چاہے جرمانہ لگائیں مگر ادا نہیں کریں گے، میں خود کو گرفتاری کے لیے پیش کرتا ہوں، جسٹس ذوالفقار احمد خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو شکایت درج کراوں گا، وکلا کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
غیر ملکی باشندوں پر حملے میں استعمال موٹر سائیکل شوروم سے قسطوں پر حاصل کئے جانے کا انکشاف
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ