رانا ثناء کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری

جمعرات 28 مارچ 2024 20:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) سیشن جج جنوبی کراچی نے مسلم لیگ ن کے ر ہنما رانا ثنائ اللّٰہ کے خلاف کراچی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست پر سماعت کی ہے۔

(جاری ہے)

سیشن جج جنوبی کراچی نے ایس ایچ او پریڈی پولیس اسٹیشن اور ایس پی کمپلین سیل کو نوٹس جاری کر دیا۔رانا ثنائ اللّٰہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی ۔ سیشن جج جنوبی نے فریقین سے 30 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ 25 مارچ کورانا ثنائ اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی کو قتل کی دھمکیاں دیں۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں