ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شخص قتل ،مشتعل شہریوں نے بھی ڈاکو کو پکڑ کر مار ڈالا
اس طرح کے واقعات ناقابلِ معافی ہیں،وزیرداخلہ سندھ نے شہری کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شارع فیصل کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا خدارا اس ملک کو زندگی دو، جو لوگ لوٹ رہے ہیں اس کے پیچھے بھی غربت ہے، ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص سید رہبر کے والد اختر حسین کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 14:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے والد نے تحریکِ پاکستان میں حصہ لیا، میرا بیٹا آن لائن بینکنگ اور فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔
میرا بیٹا بہت اچھا تھا، چھوٹے بھائیوں کا باپ کی طرح خیال رکھتا تھا۔انہوں نے بتایاکہ ہم سحری کے لیے اٹھے تھے تو کال آئی کہ جناح اسپتال میں لاش آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری 70 سال عمر ہے، میرابیٹا 38 سال کا تھا، بے حسی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں ۔سید اختر حسین نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان بنایا تھا، پاکستان بنانے کی خاطر ہمارے آبا و اجداد نے قربانیاں دیں، پاکستان میں رہنا سزا بنا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ۔وزیرداخلہ سندھ نے ڈاکو کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شارع فیصل کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا اور کہاکہ اس طرح کے واقعات ناقابلِ معافی ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ سے ایس ایچ او کا سابقہ اور حالیہ ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ کراچی میں رمضان کے دوران ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرقتل ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
سول سوسائٹی باہم متحد ہو کر معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہی: عافیہ موومنٹ
کراچی پولیس کا اسپیشلائزڈ یونٹ مسروقہ گاڑیاں برآمد کرنے میں ناکام
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
کراچی ،مقامی حکومتیں شجرکاری اور درختوں کی دیکھ بھال کریں: عدالت عظمیٰ
کراچی ،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
سی اے اے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانوی ادارے نے عملے وایکس رے اسکریننگ سرٹیفکیشن آڈیٹرز کی تربیت ..
علامہ مفتی احمد میاں برکاتی کا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا،بلال سلیم قادری
جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالغفار کی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے قائدین کی شرکت
بجلی و گیس لوڈشیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے ،ْ بھرپور احتجاج کیا جائے گا ،ْ پبلک ایڈ کمیٹی
حاجی سرعبداللہ ہارون کی 82ویںبرسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں