صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار
بدھ 17 اپریل 2024 21:39
(جاری ہے)
جامشورو کے علاقے سید آباد، ماہی اوٹھو اور آمری میں بھی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتارملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکہ اور کچی شراب برآمد کر لی گئیسجاول پولیس کی کارروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار، 1545 گرام چرس برآمد، ایک الگ کارروائی میں ذوالفقار عرف بھٹو لغاری نامی ملزم گرفتارہالا سٹی میں گٹکا ماوا بنانے اور بیچنے والوں پر چھاپے مار کر خام مال برآمد کر لیا گیا۔
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں، انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا۔منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، آئندہ چند دنوں میں کریک ڈائون مزید موثر ہوگا ۔ منشیات فروشوں کو دوبارہ وارننگ دیتے ہیں کہ باز آجائیں، ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
عشق مرشد میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں، حرا ترین
اداکارہ کیآستین کے بغیر لباس پہننے سے زلزلے آ سکتے ہیں، ژالے سرحدی
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام ..
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
آئل گیس اور توانائی کی 18ویں نمائش POGEEمیں نئی عالمی ٹیکنالوجیز پیش کی جائیں گی
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا۔
این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت