پیٹرول کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگنا چاہئے، فرازالرحمان
جمعرات 18 اپریل 2024 20:14
(جاری ہے)
روسی خام تیل آج بھی بین الاقوامی منڈیوں کے مقابلے میں 30سی35 فیصد تک سستا ہے مگر حکمرانوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے ہی پٹرول اورڈیزل پر60روپے فی لیٹرلیوی وصول کررہی ہے اورتقریباً 82روپے ٹیکس بھی وصول کیا جا رہا ہے اسکے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے ملک میں مہنگائی مزید بڑھ جائے گی۔ تیل کی قیمتیں بڑھانے سے عوام کی قوت خرید مزید کم ہورہی ہے جبکہ ٹرانسپورٹ مہنگی ہوگئی ہے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کوریلیف دینے کیلئے بجلی اور گیس کے شعبوں میں اصلاحات لا کر نقصانات کو ختم کیا جائے جبکہ ناکام سرکاری اداروں کو فوری طور پر پرائیویٹائز کیا جائے تو اربوں ڈالر سالانہ بچائے جا سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے پالیسی سازبھی تیزی سے تبدیل ہوتے عالمی حالات پرنظررکھیں اورعوام کو مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے منصوبہ بندی کریں کیونکہ عوام پہلے ہی مہنگائی اوربے روزگاری سے بہت پریشان ہیں اورمزید بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیبر قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جائی:عبدالحاکم قائد
کراچی چیمبر کارات میں چھاپے مارنے سے کسٹم کو روکنے پر حکومت کو خراج تحسین
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین
یو بی جی قائدین کا پاکستان کے معاشی بحرانوں کے درمیان متحد اقدام کا مطالبہ
مزدور ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں حکومت مزدور وں کی عزت اور وقار کو تحفظ دے،علامہ شبیر ..
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ (کل) جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
یو بی جی قائدین کا پاکستان کے معاشی بحرانوں کے درمیان متحد اقدام کا مطالبہ
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
گستاخوں کو گرفتارکرکے کیس انسداددہشت گردی کی عدالت میں چلاجائیں،علامہ اورنگزیب فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے