گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
جاری صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
بدھ 1 مئی 2024 22:32
(جاری ہے)
بعد ازاں گورنرسندھ کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے آئی ٹی مارکی کا دورہ کیا۔طالب علموں نے بھرپور تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔
آئی ٹی کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ طالب علموں سے کہتا ہوں مایوس نہیں ہونا،ملک کے حالات جلد بہتر ہوں گے،ہمارے پاس بہادر سپہ سالار موجود ہے،جو سرحدی دہشت گردی کے ساتھ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ بھی کرہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گورنر اینیشیٹو کے تحت روزگار اسکیم شروع کی ہے،اسکیم کے تحت کاروبار شروع کرنے والے کو ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ گورنر سندھ کے فلاحی اقدامات کا سنتا آیا ہوں آج یہاں دیکھنے کا موقع بھی مل رہا ہے،گورنر سندھ نے آئی ٹی مارکی کی صورت میں ایک چھوٹا شہر آباد کردیا ہے اوریہ کام گورنر سندھ ہی کرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ٹی مارکی دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے،یہ ایسے کام ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،افسوس پاکستان آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت پیچھے رہ گیا،ہمیں بہت پہلے یہ کام شروع کر دینا چاہیے تھا،یہی ایسا شعبہ ہے جو ملک کی معیشت چلا سکتا ہے، آئی ٹی کی بدولت پاکستان تیزی سے ترقی کرسکتا ہے۔طالب علموں کو مخاطب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ طالب علموں سے کہتا ہوں وہ دل لگا کر سیکھیں،انشاء اللہ وہ بہت جلد آگے بڑھیں گے اورمیری دعا ہے اللہ پاک سب کو کامیاب کرے اور گورنر سندھ کو اس کام کا اجر دے۔وفاقی وزیر داخلہ نے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی اور آئی ٹی کورسز کے حوالہ سے ان سے گفتگو بھی کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے راشن بیگز کا معائنہ بھی کرتے ہوئے راشن بیگز کی پیکنگ، اشیائے خورد و نوش کے معیار کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ گورنر سندھ کے فلاحی کام قابل تحسین ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علامہ راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقررہونے پر مبارکباد
میئر کراچی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا شرمناک ہے ،کراچی آفیسرز ویلفیئرایسوسی ایشن
عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں،علی ارشد
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین ..
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
امریکی سفیر نے یو ایس ایڈکے تعاون سے دوسرے کلین ٹیک انویسٹمنٹ روڈ شو کا افتتاح کردیا
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
پروفیسر محمد سعید قریشی نے بابائے اردو روڈ پر قائم ہیٹ ویو ریلیف کیمپ کے قیام میں توسیع کی ہدایت کر دی ..
شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پر
کراچی میں سی ٹی ڈی دفتر سے شہری کی بازیابی، ایس پی آپریشن ون سی ٹی ڈی اور ڈی ایس پی معطل
ایک لاکھ روپے کے لیے سی ٹی ڈی کی کالی بھیڑوں نے محکمہ کی عزت دا ؤپر لگا دی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
-
نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھاناہوگا،مرتضی سولنگی