گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:41
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی ، امن اور خوشحالی میں افسران کا بڑا کردار ہوتا ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانا ہی افسران کا بنیادی مقصد ہونا چاہئیے ، انہوں نے مزید کہا کہ اچھی نیت سے کام کیا جائے تو اللہ تعالٰی ساتھ دیتا ہے، اپنے منصب کے استعمال میں پاکستان کی عزت کا ضرور خیال رکھیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر معاشی دہشت گردی کے خلاف بھی برسرپیکار ہیں، ایس آئی ایف سی کا قیام قابل ستائش اقدام ہے، ایس آئی ایف سی کے ذریعہ ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وطن کی سا لمیت ، استحکام کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیامیں پاکستان کے مثبت امیج کو ابھارناء ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ بعد ازاں کورس کے شرکاء نے آئی ٹی مارکی کا بھی دورہ کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے ..
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
کراچی میں لیبرڈے پر متعدد اجتماعات ، مزدروں کی اجرت پچاس ہزار کرنے کا مطالبہ
مزدور اولڈ ایج بینیفٹ اور سوشل سیکیوریٹی کی سہولت سے محروم
دھوپ سرد موسم کی اردو اب میں قابل ذکر اضافہ ہے ،ڈاکٹر فاطمہ حسن
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائے،پنشنرز فورم
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
ایم کیو ایم وفد کی ڈی جی نادرا سندھ اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقاتیں
سندھ ریونیو بورڈ نے نو ماہ کے دوران 185.2 بلین روپے کے محصولات اکٹھے کئے، چیئرمین واصف میمن
لانڈھی خودکش دھماکے میں آنکھ ضائع ہوئی، زخمی راہگیر کی حکومت سے مدد کی اپیل
کراچی ، مشتعل شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوئوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے