ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائے،پنشنرز فورم
بدھ 1 مئی 2024 18:19
(جاری ہے)
ای او بی آئی پنشنرز فورم کے کنوینر الطاف خان، سیکریٹری اشرف انصاری، خازن ملک رمضان نے وفاقی وزیرہیومن ریسورسز چوہدری سالک حسین اور ای او بی آئی کے چیئرمین خاقان مرتضیٰ کی توجہ دلائی ہے کہ روز بروز بڑھتی گرانی میں موجودہ ای او بی آئی پنشن 10ہزار روپے ماہانہ میں گزر بسر نا ممکن ہے اس لئے اس میں کم از کم فیصد 200 اضافہ کیا جائے کیوں کہ ملک میں گرانی،ادویہ کی یومیہ بنیاد واضافی قیمتوں اور مہنگے علاج معالجے نے ضعیف العمر سفید پوش پنشنرز اور عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
ای او بی آئی پنشنرز فورم نے یاد دلایا کہ پنشنرز کا ایک جائز مطالبہ ای او بی آئی کے تمام ریجنل، زونل اور فیلڈ دفاتر میں دفاتر میں ہیلپ ڈیسک کا قیام بھی ہے کیونکہ ضعیف العمر اور ناخواندہ افراد کو ان کے کیسز میں بار بار اعتراضات کرکے چکر کٹوائے جاتے ہیں۔ ای او بی آئی پنشنرز فورم نے نے تجویز کیا کہ تمام دفاتر میں پنشن کیس لیکر آنے والے عمر رسیدہ افراد یا پنشنرز کے انتقال کی صورت میں ان کی بیواوں کی رہنمائی کا میکنزم تیار کیا جائے اور ہر دفتر میں ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے۔نیز بورڈ آف ٹرسٹیز جس کی مدت ختم ہو چکی ہے اس کی تشکیل نو کی جائے اور ای او بی آئی قوانین کے تحت تمام صحافتی اداروں ،اسکولوں ،نجی اداروں ، پٹرول پمپوں اور رفاہی اداروں نیز ریسٹورنٹس اور کلینکس و اسپتالوں کو پابند کیا جائے کہ وہ نہ صرف خود ای او بی آئی سے رجسٹر ہوں بلکہ باقاعدگی سے کنٹری بیوشن بھی جمع کرائیں۔ ای او بی آئی پنشنرز فورم نے یاد دلایا کہ برسوں سے معطل فیڈرل گورنمنٹ کی میچنگ گرانٹ بھی بحال کرائی جائے اور ادارہ میں افرادی قوت کی شدید قلت کے پیش نظر فوری طور پر نئی بھرتیاں عمل میں لائی جائیں اور مسائل کی نشاندہی کرنے والی ای او بی آئی پنشنرزکی نمائندہ تنظیموں کو مشاورت میں شریک کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیرارشد کاظمی کی علامہ راغب حسین نعیمی کوچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقررہونے پرمبارکباد
شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ ظلم کی انتہا ہے، مولانا عبد الماجد فاروقی
کے الیکٹرک نے شہریوں پر لوڈشیڈنگ کا عذاب مسلط کیا ہوا ہی:صلاح الدین اختر
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
آغا خان یونیورسٹی اورڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول 2035 تک پاکستان سے ملیریا کے خاتمے کے لیے متحد
بجلی کے شعبے کے مسائل کا حل نجکاری ہے، مونس عبداللہ علوی
سندھ رینجر زاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
پی آئی اے کے ساتھ سفر کرنے والے سیاحوں کو چترال کے تمام اے گریڈ ہوٹلوں میں رہائش پر 20 فیصد رعایت ملے گی
کراچی کی66 پولیس افسران کا شعبہ تفتیش میں جانے انکار
سندھ ہائی کورٹ نے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی ضمیر عباسی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا
سندھ پبلک کمیشن کے ذریعے 1053 ڈاکٹروں کی تعیناتی کے معاملے پر فریقین درخواست کی نقول فراہم کرنے کا حکم ..
سندھ ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 19 اگست کو پیش رفت رپورٹ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ