کراچی میں لیبرڈے پر متعدد اجتماعات ، مزدروں کی اجرت پچاس ہزار کرنے کا مطالبہ
بدھ 1 مئی 2024 18:19
(جاری ہے)
صدر عبدالحٖیظ انصاری نے کہا کہ مزدور ہی پس رہا ہے اسکی روزی روٹی کا بندوبست بہت مشکل سے ہوتا ہے ۔
ہم قرارداد منظور کرتے ہیں کہ مزدروں کی کم ازکم اجرت 50ہزار کی جائے۔ آزاد رائٹرز فورم پاکستان کے صدر رضوان احمد فکری نے کہا ہے کہ صحافتی برادری بھی ویج ایوارڈ اور اجرت کے معاملے پر پریشان ہے ۔ انکے لئے بھی عملی اقدامات کی ضرورت ہے ہیلتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور صحافیوںکے لئے ایمنسٹی اسکیم جاری ہونی چاہئے۔ مزدوروں کی اجرت مقرر کی گئی لیکن عمل نہیں ہوا وزیر لیبر سعید غنی کی کوششوں کے تسلسل کو چلائیں ۔ اجرت بڑھائی جائے۔ تین مرتبہ رکن سندھ اسمبلی رہنے والے اور مہاجر قومی موومنٹ کے سابق وائس چیئرمین اقبال قریشی نے کہا ہے کہ صنعتوں اور کاروباری حضرات کو حکومت ریلیف دے ۔ معاشی بحران سے نکالے تاکہ مزدوروں کی تنکواہیں اور ملازمتیں مستقل ہوں اور سرمایہ دار نقصان کو جواز بنا کر انکی حق تلفی نہ کرسکے۔ مہنگائی کا جن روکا جائے۔ اسکے بغیر اصلاحات ممکن نہیں ۔ پی پی پی رہنما و مزدرو رہنما زبیر قریشی نے کہا کہ ہم مزدور کارڈ لائے صحت کارڈ لائے چیئرمین نے منشور میں مزدرون کے لئے پیکیج دیا اور سندھ کی سطح پر اس پر عمل بھی ہوا ہے ہمیں پیپلز پارٹی کی قیادت ہی سے مزدوروں کے لئے امیدیں ہیں۔ صوبائی وزراء نے بھی مزدروں کے لئے بہتر کاوشوں کا اعلان کیا۔ علی حسن زرداری ، سعید غنی ، وزیر اعلی سندھ ، میئر کراچی نے بھی مزدوروں کے اجتماعات سے خطاب کیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ میں حبیب جنیدی، اسلم سموں نے مزدرور کنونشن سے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیرارشد کاظمی کی علامہ راغب حسین نعیمی کوچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقررہونے پرمبارکباد
شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ ظلم کی انتہا ہے، مولانا عبد الماجد فاروقی
کے الیکٹرک نے شہریوں پر لوڈشیڈنگ کا عذاب مسلط کیا ہوا ہی:صلاح الدین اختر
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
آغا خان یونیورسٹی اورڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول 2035 تک پاکستان سے ملیریا کے خاتمے کے لیے متحد
بجلی کے شعبے کے مسائل کا حل نجکاری ہے، مونس عبداللہ علوی
سندھ رینجر زاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
پی آئی اے کے ساتھ سفر کرنے والے سیاحوں کو چترال کے تمام اے گریڈ ہوٹلوں میں رہائش پر 20 فیصد رعایت ملے گی
کراچی کی66 پولیس افسران کا شعبہ تفتیش میں جانے انکار
سندھ ہائی کورٹ نے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی ضمیر عباسی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا
سندھ پبلک کمیشن کے ذریعے 1053 ڈاکٹروں کی تعیناتی کے معاملے پر فریقین درخواست کی نقول فراہم کرنے کا حکم ..
سندھ ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 19 اگست کو پیش رفت رپورٹ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ