ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ

جمعرات 18 اپریل 2024 21:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر نیوز مصطفی حسین سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈپٹی میئر کراچی کے ہمراہ برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین بھی موجود تھے، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز کی صحافتی خدمات کو سراہا اور بول نیوز میں ملازمین کو دی جانے والی سہولیات پر خوشی کا اظہار کیا، اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ بول نیوز ایک مضبوط آواز ہے اس کی ہم قدر کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں