wپاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
آ* آج مہنگائی تیزی سے نیچے آرہی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 8 ارب امریکی ڈالر تک بڑھ گئے،جمیل احمد شرح سود22 فیصد تک بڑھادی، حکومت نے غیر ضروری موجودہ اخراجات کو روک کر مالیاتی استحکام کا کام بھی کیا،تقریب سے خطاب
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
جمیل احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دوطرفہ اور کثیر الجہتی شراکت دار اپنی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں، اسٹاک مارکیٹ بھی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ہمیں غیر مقبول مگر ضروری اقدامات اٹھانے پڑے، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ پر دباؤ کو کم کرنے کے لیے شرح سود 22 فیصد تک بڑھا دی، حکومت نے غیر ضروری موجودہ اخراجات کو روک کر مالیاتی استحکام کا کام بھی کیا۔گورنر اسٹیٹ بینک نے معیشت کو درپیش دیرینہ مسائل سے نمٹنے کے لیے نئے تناظر اور اختراعی حل کی ضرورت پر زور دیا، انہوں نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی، تکنیکی ترقی، سائبر سیکیورٹی کے خطرات اور مالیاتی ایجادات اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے خطرات میں نئی جہتیں شامل کر رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جماعت اسلامی رہنمائوں کاعلامہ شبیر حسین کے بھائی کی انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی کا شمالی افغانستان بغلان میں سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں واملاک کے نقصان پر اظہار افسوس ..
تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق جمہوریت کی طرح میثاق معیشت کرکے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،محمد حسین محنتی
آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول کی قیمت 10روپے سی12روپے فی لیٹر کم ہو نے کاامکان
پاکستان میں ہرحکومت نے قرضوں اورامداد کوسرمایہ کاری پرترجیح دی،میاں زاہد حسین
شہرقائد میں مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
این اے 241 سے پیپلز پارٹی امیدوار مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے ..
عدالت نے سندھ میں گریڈ ایک سے 15 کی سرکاری ملازمتوں پر پابندی کی درخواست پر جاری حکم امتناع میں توسیع ..
لاپتہ افراد کی بازیابی ،سندھ ہائی کورٹ کا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو تحقیقات کا حکم
سعودیہ گروپ نے حج سیزن 2024پلان کا اعلا ن کردیا
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
ڈاکٹر اقبال چوہدری چھٹی بار جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر مقرر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں39روپے کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
عدالت نے تسلیم کیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ انصاف نہیں ہوا،شازیہ مری
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کو پرعزم ہیں وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے کشمیری عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دیدی
-
وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان کے ساتھ وطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
-
وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف