انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ، گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
جمعرات 28 مارچ 2024 19:28
(جاری ہے)
سفیان نے2چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 44اور عبداللہ نے 36رنز بنائے۔ کا شان فرہاد نے 3اور عبدل کبیر نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
جواب میں گورنمنٹ کالج آصف آباد کی ٹیم 71رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔عزیر شاہ نے 19 رنز بنائے۔ آف اسپنر محمد احد علی نے 9رنز دیکر 4جبکہ حسن علی خان اور سیف اللہ خان نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ میچ کے اختتام پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اعظم خان نے احد علی خان کو پلیئر آف دی میچ پانچ ہزار روپے کا کیش ایورڈ دیا ۔ اس موقع پر راحت علی شاہ، عارف وحید ، افضل قریشی اور آغا صابر بھی موجود تھے۔ عید گاہ گرائونڈ ناظم آباد پر کھیلے گئے دوسرے میچ میں گورنمنٹ جناح کالج نے بھی بیکن ہائوس سسٹم کی ٹیم کو 9وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ بیکن ہائوس سسٹم کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 94رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ علی خان نے 17رنز بنائے۔غوث ابراہیم اور عبداللہ اشفاق نے 2-2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں گورنمنٹ جناح کالج نے ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ 95رنز بنا لئے۔رضوان خان نے 7چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 51اور سید کاشان فہیم نے آئوٹ ہوئے بغیر 19 رنز بنائے۔ کھیل کے اختتام پر مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل کرکٹر محمود حامد نے رضوان خان کو پلیئر آف دی میچ پانچ ہزار روپے کا کیش ایورڈ دیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں اٴْدھار نہ دینے پر 60 سالہ دٴْکان دار قتل
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پرآویزاں
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے صاحبزادہ سلطان محمد علی اور یوسف بشیر قریشی کی ملاقات
اعلیٰ سرکاری حکام کا خواتین کاادارہ گوشہ خاتون جنت کا دورہ
جماعت اسلامی کا اووربلنگ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
تھرکول بلاک منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل سے 1320میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، سید ناصر حسین ..
پاکستان انٹیریرز فرنیچر ایکسپوکا 88واں ایڈیشن ایکسپوسینٹرمیں مئیرکراچی کی خصوصی شرکت
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، ناصر شاہ ..
توانائی بحران کی موجودگی میں معاشی بحالی ناممکن ہے
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے