پہلا ویمنز ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرادیا
کپتان ہیلی میتھیوز کی کریئر بیسٹ سنچری اور تین وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی
جمعرات 18 اپریل 2024 21:53
(جاری ہے)
شیمین کیمبل چار چوکوں کی مدد سے 45 رنز بناکر لیگ اسپنر طوبٰی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئیں۔
ہیلی میتھیوز نے 150گیندوں پر140 رنز کی ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 15 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ ان کی ون ڈے انٹرنیشنل میں پانچویں اور پاکستان کے خلاف دوسری سنچری ہے اس سے قبل انہوں نے 2021 میں انٹیگا میں سنچری اسکور کی تھی۔ پاکستان ویمنز کی طرف سیلیفٹ آرم اسپنر سعدیہ اقبال 38 رنز کے عوض دو وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہیں۔ لیگ اسپنر طوبی حسن نے بھی دو وکٹیں 48 رنز دے کر حاصل کیں۔ پاکستان ویمنز کی اننگز میں طوبٰی حسن 25 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔ہیلی میتھیوز نے 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائیگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمدحسین قریشی ایف پی سی سی آئی کی سندھ ریجنل کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر مقرر
محنت مزدوری کرنے والوں کو کمتر سمجھناافسوسناک ہے ، مفتی بلال قادری
اکابرین امت کی فکر کو فروزاں کرنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں،پیر ارشدکاظمی
سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات :پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات،طاہر حسن صدر سردار لیاقت جنرل سیکرٹری ہوںگے
پیپلز پارٹی مزدورں اور محنت کشوں کی نمائندہ سیاسی جماعت ہے ، حاجی جمیل ضیاء
ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن
چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب کی زیر صدارت واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے افسران کا اجلاس
ملکی استحکام کیلئے سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھنا ہونگے، طارق مدنی
وائس چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کا مختلف سکولوں کاد ورہ
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز