ٴْمی کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گئے

اتوار 26 نومبر 2023 19:35

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2023ء) قومی کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گئے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ دونوں کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف شادی کی چھٹیوں پر تھے گزشتہ روز دونوں کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف کی شادیوں کی تقریبات ہوچکی ہیں اور وہ جلد ہی دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گئے واضع رہے کہ دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا اسکواڈ 30نومبر کو روانہ ہوگا

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں