روہت شرما نی2007 ورلڈ کپ فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:10

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2021ء) بھارتی کرکٹر روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2007 کے ورلڈ کپ میں ہونے والے فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی۔

(جاری ہے)

روہت شرما نے کہا ہے کہ مصباح الحق نے شاٹ کھیلا تو یووراج سنگھ نے منہ پھیر لیا تھا، انہیں ڈر تھا کہیں سری سانتھ کیچ ڈراپ نہ کردے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مصباح الحق کا کیچ سری سانتھ کی زندگی کا سب سے اہم کیچ تھا۔بھارتی کرکٹر نے کہا کہ جوہانسبرگ کا نیوٹرل مقام بھی پاک بھارت فینز سے بھرا ہوا تھا ، مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ پاک بھارت میچ کا ماحول کیا ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments