ہم 3سال کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
عمران خان با کردار انسان ہیں ،انہوں نے جائیدادیں نہیں بلکہ کینسر اسپتال اور تعلیمی ادارے بنائے ،ہم 3سال کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی
دانش احمد انصاری اتوار 27 فروری 2022 20:15
(جاری ہے)
وزیرخارجہ نے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے نوجوانوں اب فیصلہ کر لو کہ پیپلز پارٹی سے آزادی لینی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ روزگار کس سے لیں گے ؟ انہوں نے کہا کہ جو نوکریاں بیچتے ہیں وہ روزگار کیسے دیں گے۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے 15 سال سندھ پر حکومت کی، عوام ان سے اب حساب مانگتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جائیدادیں نہیں کینسر اسپتال اور تعلیمی ادارے بنائے تاہم ان کا کہنا تھا کہ لوگ جھکتے بھی ہیں او بکتے بھی ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دس سال قبل میں نے تھرپارکر سے الیکشن لڑا اور جیتا لیکن دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 15 دن تک الیکشن کمیشن سے نتیجہ مانگتا رہا لیکن ہار کا نتیجہ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پوری سندھ کی اسمبلی کو میرے حلقہ میں اتارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تھر کے مستحقین کو صحت کارڈ فراہم کیے۔ انہوں نے کہا کہ انڈس ہائی وے 2 صوبوں کو ملانے والی سڑک ہے جس کو بنانے کے لیے مراد سعید کو کہتے ہیں کہ اس سڑک کو بنایا جائے۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ساڑھے تین سال کا حساب ہم دیتے ہیں تم 15 سال کا حساب دو۔ انہوں نے براہ راست نام لے کر کہا کہ زرداری تم اپنا حساب دو کہ سندھ کے ساتھ 15 سال میں تم نے کیا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ،کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ، 3 افراد جاں بحق
کندھ کوٹ،رینجرز اور پولیس کی کچے میں مشترکہ کارروائی، 8 ملزمان گرفتار
کشمور میں چار روز میں تین بچے لاپتہ
کشمور میں چار روز میں تین بچے لاپتہ، اہل خانہ کو اغوا کا شبہ
کندھ کوٹ،گزشتہ روزاغواہونیوالے 5 بینک ملازمین بازیاب نہ ہو سکے
شادی کے جھانسے میں کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال بچ گئے
کندھ کوٹ، کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش
کندھ کوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالے تین مغوی بازیاب نہ ہوسکے
کندھ کوٹ ، ڈاکوئوں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی،ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے ..
کندھ کوٹ میں سوئی سدرن کے 2 چوکیدار اغوا
کشمور ، چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار زخمی
کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوئوں کی جنت بن گیا
کشمور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ