حکومت کاروباری طبقہ کو مراعات دے تا کہ وہ زیادہ سے زیادہ کاروبار کریں ،محمدعامر رشید بھٹی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 22 اگست 2015 12:28

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) حکومت کاروباری طبقہ کو مراعات دے تا کہ وہ زیادہ سے زیادہ کاروبار کریں اسطرح ملک ترقی کریگا اور مضبوط بھی ہوگا تاجربرادری سے زبردستی ٹیکس کی وصولی قابل قبول نہیں پہلے ہی کاروباری طبقہ پر ٹیکسوں کی بھر مار ہے حکومت نئے ٹیس لگانے کی بجائے سہولیات دے ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری شخصیت محمدعامر رشید بھٹی چیف ایگز یکٹو نیوسپر آٹوز ہنڈا ایجنسی جی ٹی روڈ کھاریاں نے کیا انہوں نے کہا کہ تاجربرادری ہولڈنگ ٹیکس کو قبول نہیں کرتے حکومت فوری واپس لینے کا اعلان کرے۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں