کھاریاں،ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،نوجوان جاں بحق

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:01

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2024ء) کینٹ سٹاپ کے سامنے ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا،جاں بحق نوجوان کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ۔

(جاری ہے)

عمر 24 سال تعلق نواحی گاوں بہورچھ سے ۔ریسکیو 1122_ نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔عینی شاھدین کے مطابق حادثہ یوٹرن۔لیتے ہوئے پیش آیا۔ڈرائیور موقع سے فرار ۔ڈمپر کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں