تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچوروں کے خلاف کریک ڈاؤن2موٹر سائیکل چورگرفتار،موٹرسائیکل برآمد

منگل 2 اپریل 2024 12:15

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2024ء) تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچوروں کے خلاف کریک ڈاؤن2موٹر سائیکل چورگرفتار،موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کی ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر محمد اختر گجرنیاپنی پولیس ٹیم کیہمراہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکل چورگرفتار کرلئیگرفتارملزمان میں1۔

اظہر اقبال ولد محمد اکرم2-عرفان ولد بشیر احمد سکنائے نتھے قریشیاں شامل ہیں گرفتارملزمان سے دوران انٹیروگیشن 2عدد موٹرسائیکل مالیتی190000روپے برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں