کوہاٹ ، گھرمیں گیس لیکج دھماکہ،4افرادزخمی

ہفتہ 9 جنوری 2021 12:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2021ء) کوہاٹ کے علاقے حیات شہید کالونی میں گھرمیں گیس لیکج  کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4افراد افرادزخمی ہوگئے،زخمیوں میں 2 بچے اور2خواتین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کواطلاع ملتے ہی فوری طورپرجائے حادثہ پہنچ کرزخمیوں کوطبی امداد کے لئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیاہے ۔

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں