کوہاٹ ،محکمہ مال میں بڑی کرپشن کا انکشاف، حقیقی وارث آئوٹ، اراضی غیروں کے نام منتقل کردی گئی
جمعرات 14 جنوری 2021 23:05
(جاری ہے)
یہ نوسربازی اور دھوکہ دہی1969-70میں کی گئی ہے۔
گائوں کوٹ اراضی کا نقشہ آج بھی تحصیل مییں موجود ہے۔ جو اس وقت تیزاب سے کاٹا یہ جلایا گیا تھا۔میری وراثتی جائیداد کو انہوں نے بعض جگہ اپنے نام رہن کرایا ہوا ہے اور مجھ کو ٹری ولی کا ظاہر کیا گیا ہے۔ غیرداخل کارلوگوں کا شجرہ اس طرز پر بنایا گیا ہے کہ گاباز کے آگے باپ کا نام نہیں ہے۔کیونکہ اس گائوں میں اس کا باپ نہیں تھا۔میر حسین کا بیٹا گل حسین تھا۔گائوں میں غیر داخل کار کا بیٹا قتل ہواتھااس کا نام حسین گل تھا۔ان کو میرے شجرہ میں ظاہر کیا گیا ۔ یعنی گل حسین سے حسین گل بناد یا گیا۔اور میرے خاند ان کی تمام اراضی ان دونوں افراد کے نام چلی گئی۔ اگر میر بازکی اپنی جائیداد ہوتی تو نور احمد بھی میر باز کا بیٹا تھا اس کی کیوں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گائوں کے مشران اور عمائدین ونمبرداران سے تصدیق کی جاسکتی ہے کہ میرے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے پاس تمام تحریری دستاویزات ، علاقہ عمائدین کی شہادتیں موجود ہیں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
Mکوہاٹ/ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ، زہریلی خوراک کھانے سے متاثرہ گھرانے کے 8افراد میں سے ایک خاتون جاں بحق
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ