صدر آصف علی زرداری وفاق پاکستان کی علامت ہیں ، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے سمیت عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کریں گے،شازیہ اکبر چوہدری

اتوار 10 مارچ 2024 18:00

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنماء سابق وزیر شازیہ اکبر چوہدری اورسٹی صدر پیپلزپارٹی خواتین ونگ و کونسلر میونسپل کارپوریشن سحرش بشیر چغتائی نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری وفاق پاکستان کی علامت ہیں ، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے سمیت عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کریں گے،انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری بھٹو شہید اور شہید رانی بے نظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرینگے۔\378

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں