نواز شریف اور حنیف عباسی کے اڈیالہ جیل اکھٹا ہونے پرعثمان ڈار نے دلچسپ ٹویٹ کر دیا
نوازشریف ایک نشہ ہے”حنیف عباسی منشیات فروش ہے۔ جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 جولائی 2018 17:52
(جاری ہے)
اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ایک دلچسپ ٹویٹ کیا ہے،عثمان ڈار کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف ایک نشہ ہے۔
” حنیف عباسی منشیات فروش ہے۔ جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے تھے کہ نواز شریف ایک نشہ ہے جس کے بعد ان کا کہا ہوا یہ جملہ کافی مقبول بھی ہوا۔تاہم عثمان ڈار نے مریم اورنگزیب کے انہی الفاظ کا سہارا لیتے ہوئے نواز شریف پر طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ حنیف عباسی منشیات فروش ہے۔ جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی۔واضح رہے گزشتہ روز ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی تھی ۔جس کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سےگرفتار کرلیا گیا تھا ۔اس موقع پر حنیف عباسی کی حمایتیوں اور مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ہنگامہ برپا کردیا تھا اور حنیف عباسی کی گرفتاری میں رکاوٹ بن گئے تھے ۔اس کے علاوہ انہوں نے عدالتمیں توڑ ہھوڑ شروع کر دی۔اس فیصلے سے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا پہنچا تھا۔ ۔۔حنیف عباسی این اے60 راولپنڈی سے ن لیگ کے امیدوار تھے جہاں انکا مقابلہ شیخ رشید سے تھا۔۔حنیف عباسی نے 500کلو گرام ایفی ڈرین کا کوٹہ لیا تھا اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے یہ ایفی ڈرین منشیات فروشوں کے ہاتھوں بیچ دیا تھا۔تاہم اب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حنیف عباسی کی نا اہلی کے بعد ان کے حلقے میں الیکشن کو موخر کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار