پنجاب پولیس کی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں‘ 24جون سے لے کر 21جولائی تک مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے خلاف802مقدمات درج کر کی779 کارکنوں اور ساتھیوں کو گرفتار کیا
اتوار 22 جولائی 2018 22:50
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افسران انتخابات کے پر امن ماحول میں انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے اپنے فرائض غیر جانبداری اور دیانت داری سے ادا کریں اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف مقام و مرتبے کا لحاظ کیے بغیر مقدمات درج کریں جبکہ شر پسندوں اور سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے اور اسلحہ کی نمائش ، ہوائی فائرنگ یا کسی بھی قانون شکنی کے مرتکب شخص یا جماعت کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی سی پی او سمیت تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز حساس پولنگ سٹیشنز کے گردو نواح میں سرچ سویپ اور کومبنگ آپریشنز کو تیز کریں بلکہ ان علاقوں میںپٹرولنگ کو بھی بڑھایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ کے دن تمام افسران فیلڈ میں موجود رہیں اور الیکشن ڈیوٹی پر مامور نفری کو ڈیوٹی کے آغاز سے قبل اور دوران ڈیوٹی کے بارے میں نہ صرف بریف کرتے رہیں بلکہ ان کی مانیٹرنگ کو بھی یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ چیکنگ اور سرچ اینڈ سویپ آپریشن کے دوران اس بات کو مدِ نظر رکھا جائے کہ شریف شہریوں کو کم سے کم تکلیف کا سامنا کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار