عابد شیر علی کی بطور وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کا فیصلہ نہ ہونے پر دلچسپ تنقید
جو شخص اپنی رہاشں کا فیصلہ نہیں کر سکتا وہ ملک کیا چلانے گا۔ اللہ رحم کرے اس ملک پر، عابد شیر علی کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 13 اگست 2018 17:28
(جاری ہے)
سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے کیے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ اللہ نے رحم کر دیا ہے اس ملک پہ دیکھو کیسے مریم بی بی اور نواز انکل کو مستقل ٹھکانہ مل گیا ہے کیونکہ انکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ کیونکہ وہ تمہاری طرح عوام کے پیسے پر عیاشی نہیں کرے گا۔ اس لیے اس نے یہ فیصلہ کیا۔ ایک صارف نے کہا کہ اللہ نے ہم پر رحم کر دیا ہے اور چوروں سے جان بخشی ہو گئی ہے۔ یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھانے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس منتقل نہ ہونے کی بجائے بنی گالا رہنے کی بھی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ا تاہم اب سکیورٹی اداروں نے عمران خان کے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ سکیورٹی اداروں کے مطابق عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد بنی گالہ میں رہائش اختیار نہیں کر سکتے۔اور کہا کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھانے کے بعد منسٹر انکلیو میں رہ سکتے ہیں۔تاہم روٹ سمیت اور کئی وجوہات کی وجہ سے اس جگہ کے انتخاب کو بھی مسترد کر دیا گیا تھا۔اس کے بعد خبر سامنے آئی کہ عمران خان اسپیکر ہاؤس میں رہیں گے تاہم اس پر بھی کچھ سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اعتراض کیا گیا اور کہا گیا ہ عمران خان اسپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کرسکتے، اسپیکر ہاؤسپارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے ،،وزیراعظم کا اپنا گھروزیراعظم ہاؤس ہے، اسپیکر ہاؤس میں صرف اسپیکر قومی اسمبلی ہی رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔اور اب عمران خان کی رہائش کے لیے پنجاب ہاؤس کو فیورٹ قرار دے دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی میں گندم کی خریداری کا معاملہ زیر بحث رہا،
عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ملک افضل کھوکھر
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب کا 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی کےلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا،وزیر ..
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی