اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کون ہیں؟
نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے سیاسی کیرئیر پر رپورٹ پڑھئیے
مقدس فاروق اعوان بدھ 15 اگست 2018 17:15
(جاری ہے)
یہ عہدہ اسد قیصر نے 2011 تک برقرار رکھا۔
تاہم اسد قیصر کی نظریں صوبائی صدر کی نشست پر مرکوز تھیں۔2008ء میں عمران خان نے اسد قیصر کی خواہش پوری کر دی۔2013 کے انتخابات میں خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد اسد قیصر صوبائی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے۔حالیہ انتخابات میں اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 18 صوابی 1 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست سے پی کے 44 صوابی سے کامیابی حاصل کی تھی۔اسد قیصر کو پارٹی نےبطور اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کیا تو انہوں نے اپنی صوبائی نشست چھوڑ دی۔آج اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔جس کے بعد اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخاب میں 176 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ماضی میں اسد قیصر پر کرپشن کے الزامات بھی عائد کیے گئے ۔اسد قیصر پر 55 لوگوں کو میرٹ غیرقانونی بھرتی کرنے، تعمیراتی کاموں پر 30 فیصدکمیشن لینے کے علاوہ ہیروئن اسمگل کرنے والے ملزم کو بھی بھرتی کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔ان پر آمدنی سےزائد اثاثوں کا بھی الزام عاید تھا۔اسد قیصر کے اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔اسدقیصر کے پاس 3کروڑ 50لاکھ 58ہزار روپے کی جائیداد ، 48لاکھ روپے کی سرمایہ کاری،ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی گاڑی ، 14لاکھ روپے نقد ، 18لاکھ 85ہزار563روپے بینک میں ہیں ، چار لاکھ کا فرنیچر بھی ہے ۔آج اسد قیصر نے بطور اسپیکر قومی اسمبلی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ