لاہور کے ڈپٹی میئر نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کیساتھ ہاتھا پائی ہونے کے بعد وسیم قادر نے اپنے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی
محمد علی پیر 17 دسمبر 2018 18:57
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے گزشتہ دنوں پی پی 168 لاہور کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی شکست کے بعد ایک اجلاس کے دوران 40 بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی میں لاہو رکے ڈپٹی میئر وسیم قادر کو پانی کی بوتل مار دی تھی۔
جواب میں ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر نے بھی حمزہ شہباز کو بوتل دے ماری تھی۔ اس واقعے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر کو پارٹی سے نکلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر نے اس سے قبل ہیئ پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر نے حمزہ شہباز کے تضحیک آمیز رویے سے تنگ آکر ن لیگ سے راستے جدا کیے ہیں۔ واضح رہےکہ پی پی 168 لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خالی کردہ نشست جو تحریک انصاف نے چھین لی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار