وزیراعلیٰ پنجاب کی بسنت تہوارکی بحالی میں دلچسپی،جائزہ کمیٹی تشکیل
وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی پتنگ بازی کے نقصانات اور دیگر امور کا جائزہ لے گی، شہبازشریف کے ادوار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد تھی،ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 18 دسمبر 2018 17:06
(جاری ہے)
بسنت تہوار کے دوران پتنگ بازی کی اجازت کا فیصلہ کمیٹی کی رپورٹ پر کیا جائے گا۔
واضح رہے سابق وزراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے دونوں ادوار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ شہبازشریف کے دور حکومت میں بسنت منانے پر پابندی عائد کرنے کا مقصد لوگوں کی زندگیاں بچانا تھا۔ پتنگ بازی کے دوران قاتل دھاتی ڈور کا استعمال عام ہوگیا تھا ۔ جس کے باعث راہگیر موٹرسائیکل سواروں سمیت بچے بڑے کوئی بھی اس قاتل ڈور سے محفوظ نہیں تھے۔ دھاتی ڈور سے متعدد لوگوں جن میں بچے اور بڑے دونوں شامل ہیں اپنی جانیں گنواچکے یا پھر شدید زخمی بھی ہوچکے ہیں۔شہبازشریف کے دور حکومت میں بھی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔کمیٹی نے پتنگ سازوں اور بسنت کے تہوار کے حامیوں کے ساتھ مذاکرات کیے جس میں ان سے گارنٹی طلب کی گئی کہ بسنت کے دوران دھاتی ڈور کا استعمال نہیں کیا جائے گا اور نہ کسی کی جان جائے گی یا کوئی بھی شہری زخمی ہوگا۔چونکہ پتنگ بازی ایک تہوار سے ہٹ کرایک خونی کاروباری کھیل بن گیا اور مافیا نے اس کو کاروبار کا ذریعہ بنا لیا جس کے باعث دوسری جانب سے گارنٹی نہ ملنے کی صورت میں پنجاب حکومت نے بسنت تہوار پر پابندی عائد کررکھی تھی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے تمام پولیس اسٹیشنز کوواضح احکامات جاری کیے تھے کہ ان کے علاقوں میں کہیں بھی کوئی پتنگ اڑتی ہوئی نظر آئے وہاں چھاپہ مار ذمہ دار کے خلاف کاروائی کی جائے۔لیکن اگر کسی علاقے میں پتنگ بازی کے دوران ٹوٹی ہوئی دھاتی ڈور سے کسی شہری کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو متعلقہ پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز ذمہ دار ہوں گے۔تاہم اس کے باوجودبعض مقامات پر پتنگ مافیا نے اس پابندی کی خلاف ورزی کی اور جس کے نتیجے میں مختلف شہروں میں لوگ زخمی بھی ہوتے رہتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار