بجٹ میں بہترین طریقے سے قوم کوماموں بنا یاگیا، راؤف کلاسرا
بجلی، گیس ، کھاد دیگر اشیاء کی قیمتیں حکومت پہلے ہی بڑھا چکی ہے، بجٹ میں بڑے سیٹھوں کو ریلیف دیا گیا، اسد عمر کے پاس بڑے سیٹھوں سے پیسا نکلوانے کا کوئی پلان نہیں ہے۔ سینئر تجزیہ کار راؤ کلاسر اکا منی بجٹ پر تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 جنوری 2019 17:24
(جاری ہے)
یہ جن کاروباری لوگوں کو فائدہ دے رہے ہیں وہ ڈالر میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔
ان کی اپنی ڈارلنگ اینگرونے کسانوں کو لوٹا ہے۔ فوجی فرٹیلائزراوراینگرو نے مل کرلوٹا ہے۔ وہ پچھلے سالوں سے سٹے لیکر بیٹھے ہیں۔ان سب بڑے سیٹھوں سے پیسا نکالنے کیلئے اسدعمر کے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔آج ہی بجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں، بجلی ، گیس ، کھاد کی قیمتیں پہلے بڑھا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال میں حکومت نے سب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔حکومت کہتی ہے آپریشن ٹھیک تھا لیکن بندے غلط مارے گئے۔دوسری جانب سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے بجٹ کو اچھا بجٹ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لفظ بہت بدقسمت ہوتے ہیں، ان لفظوں میں ایک خوف ہوتا ہے۔ان لفظوں میں بجٹ بھی ایک لفظ ہے۔جب بھی بجٹ کی آواز آتی ہے تویوں محسوس ہوتا ہے کہ عوام کے اوپر ایک اور بم گرنے والا ہے۔جب حکومت کی جانب سے منی بجٹ کا لفظ استعمال کیا اور کہا گیا کہ اس مہینے منی بجٹ آئے گا توعوام خود زدہ ہوگئے۔عوام کا خیال تھا کہ حکومت ہمیں مزید نچوڑے گی اور ہماری جیبوں سے مزید پیسا نکالا جائے گا۔لیکن آج جب منی بجٹ پیش کیا گیا تومنی بجٹ توقعات کے برعکس ثابت ہوا۔حکومت کی بجٹ پر تعریف کرتا ہوں کہ حکومت نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا ہے ۔ غریب طبقے، چھوٹے طبقات،مزدور اور کسان کو ریلیف دیا گیا ہے۔لیکن بجٹ خسارہ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیسے ختم کریں گے؟اسد عمر کہتے کہ 2022ء میں پاکستان بہت ترقی کرجائے گا اور ٹیکس بھی حاصل کرلیں گے۔لیکن اسد عمر نے یہ نہیں بتایا کہ یہ پیسا کہاں سے آئے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا