شادی کے موقع پر دلہا نے اپنی دلہن کو حق مہر میں ہاتھ سے لکھے قرآن پاک کا تحفہ دے دیا
قرآن پاک دُلہا نے خود اپنے ہاتھوں سے لکھ کر تیار کیا تھا
سمیرا فقیرحسین
منگل فروری
14:32

(جاری ہے)
حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں دلہا نے اپنی دلہن کو ایک ایسا تحفہ دیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔
شادی کی تقریب میں دلہا نے حق مہر میں اپنی دلہن کو ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن پاک دیا جو دلہا نے خود اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا تھا، دلہا کی جانب سے یہ اقدام دلہن کے لیے اس کی محبت کا عکاس ہے جو اپنی محبت کو اس عظیم تحفے کے ذریعے مزید پاک بنانے کا خواہشمند ہے۔ اس خبر کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین نے دلہا کی محنت اور اپنی دلہن کے لیے عقیدت پر اس کو خوب سراہا اور کہا کہ در اصل اُس کے دلہے نے اپنی محنت اور لگن سے دلہن کو حق مہر میں دینے کے لیے قرآن پاک تحریر کیا جو قابل تعریف ہے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل بھی فجر کی نماز اور 10 لاکھ مرتبہ درود پاک حق مہر میں لکھوانے کی خبریں سامنے آئی تھیں جس پر لوگوں نے سُکھ کا سانس لیا تھا کہ معاشرے سے جہیز اور فرسودہ رسومات کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے جو مثبت معاشرے کی طرف ہمارا پہلا قدم ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی ولی عہد کی آمد ،اسپیشل ایلیٹ فورس کی دس ٹیمیں بھی راولپنڈی طلب
-
فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
نواز شریف کے میڈیکل بورڈ میں بہترین ڈاکٹرز شامل کئے گئے ہیں‘ ترجمان پنجاب حکومت
-
سعودی سفارت خانے کا پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
-
نیب نے جنہیں عام انتخابات سے قبل پکڑا وہ عدالتوں سے رہا ہو رہے ہیں‘ پرویز رشید
-
ضلعی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کو دبئی میں جاری پی ایس ایل کے میچز دکھانے کیلئے پانچ بڑی اسکرینیں لگا دیں
-
پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا
-
ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر اظہار تشویش
-
بھارتی فضائیہ کی پلوامہ حملے کے بعد راجستھان میں جنگی مشقیں
-
وزیر اعظم عمران خان کا پی ایس ایل کا اگلا مکمل سیزن پاکستان میں کروانے کا فیصلہ
-
نیب کی طرف سے جاری عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
سعودی ولی عہد کے دورہ ،پیر کو اسلام آیاد کے سر کاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.