پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا

پیر 20 مئی 2019 21:31

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا ہے۔

(جاری ہے)

دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے والے سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ درایاں سنبھال رہی ہیں۔ فراہم کئے گئے ٹاسک کے مطابق علیم خان نئے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کے درمیان جوڑ توڑ بھی کریں گے اور الیکشن جیتنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں