بلاول بھٹو کوحلقےمیں جانے سےکوئی قانونی ضابطہ نہیں روکتا، ترجمان بلاول بھٹو
الیکشن کمیشن کچھ بھی کرلے اس کی حیثیت متنازع ہی رہے گی، متنازع الیکشن کمیشن پہلے 2018ء کے دھاندلی زدہ انتخابات کا جواب دے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 اکتوبر 2019 19:36
(جاری ہے)
مصطفیٰ نواز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کچھ بھی کرلے اس کی حیثیت متنازع ہی رہے گی۔ واضح رہے پی ایس 11 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت گزشتہ روزپی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزراء کے خلاف کارروائی کا امکان ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسرعبدالغفار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت ملی ہے۔عبدالغفارنے کہا کہ قواعد کے تحت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ارکان اسمبلی، وزرا کو نوٹس جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں لاڑکانہ میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، الیکشن کمیشن کے قواعد کے تحت ضمنی الیکشن کے دوران وزرا، ارکان اسمبلی مشیر حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو کی زیر قیادت ریلی میں پی ایس 11 پر پیپلزپارٹی کیامیدوار جمیل سومرو، صوبائی وزراء سہیل سیال، مکیشن چاولہ، شبیر بجارانی و دیگر بھی موجود تھے، ریلی میں ارکان سندھ اسمبلی صوبائی کابینہ ارکان نے بھی شرکت کی، انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت بطور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو بھی حلقہ انتخاب میں سیاسی سرگرمیاں نہیں کر سکتے ریٹرننگ افسر پی ایس 11 انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس کا اجرا کر سکتے ہیں، واضع رہے کہ گھوٹکی ضمنی الیکشن میں تعزیتی دورے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار