کیا خلیجی ریاستیں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھیجنے پر ناراض ہیں
ایک خلیجی ریاست کہتی ہے کہ اگر ان کو بھیجنا تھا، تو ہمارے اورنوازشریف کے تعلقات کیوں خراب کیے؟ ہم سے تعلقات خراب کیے اور آخر میں ایک شاہی طیارہ ان کولے جاتا ہے۔سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:57
(جاری ہے)
یہ دونوں ممالک ملائیشیاء کی کانفرنس میں بھی جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک خلیجی ریاست کہتی ہے کہ اگر ان کو ایسے ہی بھیجنا تھا، توہمارے اور نوازشریف کے تعلقات کیوں خراب کیے ؟ ہم سے اقامے لیے، اسحاق ڈار کے ٹاورز،جائیدادیں منجمد کروادیں۔ یہ سارا کچھ کروا کرآخر میں دوسری خلیجی ریاست کے ذریعے باہربھیج دیا۔یہ یاد رکھا جائے کہ خلیجی ریاستوں کی آپس میں بڑی لگتی ہے۔ایک خلجی ریاست کہتی ہے کہ کل کو پتاچلے کہ 20سال بعد پھر ان کا کوئی اقتدار میں آجاتا ہے۔اگر آپ لوگوں نے یہ کرنا ہی تھا توپھر ہمارے تعلقات کیوں خراب کروائے۔ ہم سے ساری معلومات لے لیں، اور آخرمیں ایک ملک کا شاہی طیارہ لے گیا۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ خلیجی ریاستوں کے ہاں ناراضگیاں ہوتی ہیں ، یہ ناراضگیاں ختم ہونے میں بڑاعرصہ لگتا ہے۔ایک ہی ریاست دبئی کا سنا گیا ہے، مطلب ان سے شہزاد اکبر نے اقامے لیے،معلومات لیں۔انہوں نے کہا کہ یہی وہ چیزیں ہیں جن کو ہم نے سیاست اور سفارتکاری میں سامنے رکھنا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار